"*اللّٰــہ کی مخلوق سے محبت کا طریقہ یہی ہے کہ آپ ان میں آسـانیاں پیدا کریں,آسانیوں کا پیکر بن جائیں,حسن سلوکـ برتنے والے بن جائیـــں اور خیر مانگنے والے بن جائیـــں,,,,,جن کے ہاتھ سب کے لئے دعـــــا گو ہوں, ان کا دامن بھی کبھی خالی نہیــــں رہتا۔۔۔
*خوش رہیں,,خوشیاں بانٹیں ...♥️*" image uploaded on Aug. 24, 2020, 2:55 a.m. | Damadam