"*السلام علیکم ورحمۃاللّه وبرکاتہ* دعا نفع پہنچاتی ہے ؛ اور ان بلاؤں کو ٹالتی ہے ؛ جو نازل ہو چکی ہیں ؛ اور ان بلاؤں کو بھی جو ابھی نازل نہیں ہوئیں، اس لیے دعاؤں کا اہتمام کرو؛ اے زندہ اور قائم رہنے والے ؛ رب!!!!! ہمن تیری نعمتوں کے زوال، تیری جانب سے ملی ہوئی عافیت کے خاتمے، تیری اچانک پکڑ اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے تیری ہی پناہ مانگتے ہیں ؛ اے میرے پاک پروردگار! ہمیں ہر روحانی، جسمانی مصائب سے محفوظ فرما ؛ اور اپنا فضل وکرم ہمارے شامل حال فرما ؛ اے اللّه ہم سب کو بیماریوں سے پاک طویل عمر، خوش گوار، صحت مند، مطمئن زندگی، بہترین فراخ رزق، عزت، شہرت، سکون قلب، دنیا وآخرت میں عافیت عطا فرمائے ؛ اور ہم سب کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شمار فرمائے ؛ *آمین یارب العالمین*" image uploaded on Aug. 24, 2020, 5:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*السلام علیکم ورحمۃاللّه وبرکاتہ*
 
دعا نفع پہنچاتی ہے ؛
 اور ان بلاؤں کو ٹالتی ہے ؛
جو نازل ہو چکی ہیں ؛
 اور ان بلاؤں کو بھی 
جو ابھی نازل نہیں ہوئیں،
 اس لیے دعاؤں کا اہتمام کرو؛
اے زندہ اور قائم رہنے والے ؛ 
رب!!!!!
ہمن تیری نعمتوں کے زوال، 
تیری جانب سے ملی ہوئی 
عافیت کے خاتمے، 
تیری اچانک پکڑ اور 
تیری ہر قسم کی ناراضگی سے
 تیری ہی پناہ مانگتے ہیں ؛
اے میرے پاک پروردگار!
 ہمیں ہر روحانی، جسمانی 
مصائب سے محفوظ فرما ؛
اور اپنا فضل وکرم ہمارے 
شامل حال فرما ؛
اے اللّه ہم سب کو بیماریوں سے
 پاک طویل عمر، خوش گوار،
 صحت مند، مطمئن زندگی، 
بہترین فراخ رزق، عزت، 
شہرت، سکون قلب، دنیا وآخرت
 میں عافیت عطا فرمائے ؛
اور ہم سب کو اپنے پسندیدہ 
بندوں میں شمار فرمائے ؛

*آمین یارب العالمین*
A  : *السلام علیکم ورحمۃاللّه وبرکاتہ* دعا نفع پہنچاتی ہے ؛ اور ان بلاؤں کو - 
More images by Areeba-chaudhry: