"🔰 *مظلوم امام حسین ص کے غم میں بہنے والے آنسو*۔
🌙رسول اللہ ص نے فرمایا!
🔶“ *اللہ تعالی اپنے مقرب ملائکہ کو حکم دیتا ہے کہ وہ امام حسین ص کی شہادت کے غم میں بہنے والے آنسوؤں کو جمع کر کے جنت کے خزانوں میں رکھ دیں اور اسے آب حیات میں ملاتے رہیں . ان آنسوؤں کی وجہ سے اس آب حیات کی مٹھاس اور خوشبو ہزار گناہ بڑھ جاتی ہے*۔
📕(بحار الانوار جلد 44 صفحہ 304-305)،
✍️ناشر اصحاب الیمین۔" image uploaded on Aug. 24, 2020, 4:50 p.m. | Damadam