"ایک چڑیا تھی نہ روز رو رو کر کے مالک کو دکھڑا سنا رہی تھی کہ یا اللّٰہ ایک ایک تیلا چونج سے اٹھا کر بڑی محنت سے مشقت سے میں نے ایک گھر بنایا تھا گؑونسلہ بنایا تھا سکون کے لیے ایک جگہ بنائی تھی اور تو نے طوفان بہیج کر اسے خراب کر دیا اڑا دیا اب مجھے دوبارہ سے مشقت اٹھانی پڑھے گئ اللّٰہ اکبر غائب سے آواز آئی اے چڑیا تو گھونسلے میں سوئی ہوئی تھی ادھر ایک سانپ آ رہا تھا تجھے نیند تھی ادھر ایک سانپ آ رہا تھا تجھے کاٹنے کے لیے آرہا تھا ہم نے تو تیری جان بچانے کے لیے تھوڑا سا طوفان بہیج دیا تھا تو اٹھ کر گھونسلے سے باہرآ جا اور سانپ کے کاٹنے سے بچ جائے" image uploaded on Aug. 26, 2020, 5:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک چڑیا تھی نہ روز رو رو کر کے  مالک کو دکھڑا سنا رہی تھی کہ یا اللّٰہ ایک ایک تیلا چونج سے اٹھا کر بڑی محنت سے مشقت سے میں نے ایک گھر بنایا تھا گؑونسلہ بنایا تھا سکون کے لیے ایک جگہ بنائی تھی اور تو نے طوفان بہیج کر اسے خراب کر دیا اڑا دیا اب مجھے دوبارہ سے مشقت اٹھانی پڑھے گئ اللّٰہ اکبر غائب سے آواز آئی اے چڑیا تو گھونسلے میں سوئی ہوئی تھی ادھر ایک سانپ آ رہا تھا تجھے نیند تھی ادھر ایک سانپ آ رہا تھا تجھے کاٹنے کے لیے آرہا تھا ہم نے تو تیری جان بچانے کے لیے تھوڑا سا طوفان بہیج دیا تھا تو اٹھ کر گھونسلے سے باہرآ جا اور سانپ کے کاٹنے سے بچ جائے
U  : ایک چڑیا تھی نہ روز رو رو کر کے مالک کو دکھڑا سنا رہی تھی کہ یا اللّٰہ ایک - 
More images by Uswa_rajpoot: