"*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال㊴••✶*
✒کـثـرت سـے اسـتـغـفـار کـرنـا:
*🌹🍂سیــدنا عبداللہ بن بسرؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مبارکبادی ہے اس شخص کے لیے (جـــنت کی) جو اپنے صحیفہ (نامہ اعمال) میں کثــرت سے استغفــــار پائے-*
📚|[سنن ابن ماجہ-٣٨١٨]|" image uploaded on Aug. 26, 2020, 7:19 a.m. | Damadam