" “ میں جو ریاست مدینہ بنانے پر زور دیتا ہوں، اس کا مقصد یہ ہے کہ میں پاکستان کے نوجوانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ نبی کریم ﷺ کی زندگی سے سیکھیں۔ صرف مسلمان گھرانے میں پیدا ہونا اہم نہیں، نبی کی تعلیمات پر عمل کرنا اہم ہے۔ پیغمبر اسلام ﷺ نے مسلمانوں کے لیے اسوہ کامل چھوڑا ہے۔” وزیر اعظم عمران خان" image uploaded on Aug. 26, 2020, 8:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
 “ میں جو ریاست مدینہ بنانے پر زور دیتا ہوں، اس کا مقصد یہ ہے کہ میں پاکستان کے نوجوانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ نبی کریم ﷺ کی زندگی سے سیکھیں۔

صرف مسلمان گھرانے میں پیدا ہونا اہم نہیں، نبی کی تعلیمات پر عمل کرنا اہم ہے۔ پیغمبر اسلام ﷺ نے مسلمانوں کے لیے اسوہ کامل چھوڑا ہے۔”
وزیر اعظم عمران خان
l  :  “ میں جو ریاست مدینہ بنانے پر زور دیتا ہوں، اس کا مقصد یہ ہے کہ میں پاکستان - 
More images by lovingboy11_pk: