"ملتان: ضلع کچہری کے مال خانہ میں قدیمی خزانہ کی موجودگی کا معاملہ
ملتان: چھ روز سے سیل کیا جانے والا مال خانہ کا کمرہ کھول دیا گیا
ملتان: مال خانہ کا کمرہ کئی دہائیوں سے بند تھا
ملتان: کمرہ انتظامیہ،آثار قدیمہ اور عدالتی افسران کی زیر نگرانی کھولا گیا
ملتان: کمرہ میں موجود لکڑی کی الماری سے قدیمی زیورات نکال لیے گئے
ملتان: مابخانہ کی کمرہ سے ملنے والی تھلیوں سے پرانے سکے،پاکستان کی پرانی کرنسی اور چاندی کے زیورات نکلے ہیں
ملتان: انتظامیہ اور عدالتی عملہ کی نگرانی میں نکالا جانے والا قدیمی سامان حکومت پنجاب کے حوالے کیا جائے گا" image uploaded on Aug. 27, 2020, 1:05 a.m. | Damadam