"💟الــسلام عــلیـکم💟 💟صـــبــح بـــــخــــیر 💟 میرا پیمبر عظیم تر ہے.....💟 شعور لایا کتاب لایا💟 وہ حشر تک کا نصاب لایا💟 دیا بھی کامل نظام اس نے💟 اور آپ ہی انقلاب لایا💟 وہ علم کی اور عمل کی حد بھی💟 ازل بھی اس کا ہے اور ابد بھی💟 وہ ہر زمانے کا راہبر ہے💟 مرا پیمبر عظیم تر ہے ...💟💟💟💟 صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم💞" image uploaded on Aug. 27, 2020, 3:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
💟الــسلام  عــلیـکم💟

💟صـــبــح بـــــخــــیر 💟

میرا پیمبر عظیم تر ہے.....💟
شعور لایا کتاب لایا💟
وہ حشر تک کا نصاب لایا💟
دیا بھی کامل نظام اس نے💟
اور آپ ہی انقلاب لایا💟
وہ علم کی اور عمل کی حد بھی💟 
ازل بھی اس کا ہے اور ابد بھی💟
وہ ہر زمانے کا راہبر ہے💟
مرا پیمبر عظیم تر ہے ...💟💟💟💟

صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم💞
m  : 💟الــسلام عــلیـکم💟 💟صـــبــح بـــــخــــیر 💟 میرا پیمبر عظیم تر ہے.....💟 - 
More images by main_tera_hero_007: