"کسے خبر ہے کہ اب پھر کبھی مليں نہ مليں، نظر ميں ايک ابدی انتظار چھوڑ گئے ہماري ياد بُھلا کر وہ چل ديے اختر اور اپنی ياد، فقط يادگار چھوڑ گئے" image uploaded on Aug. 27, 2020, 6:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کسے خبر ہے کہ اب پھر کبھی مليں نہ مليں،
نظر ميں ايک ابدی انتظار چھوڑ گئے
ہماري ياد بُھلا کر وہ چل ديے اختر
اور اپنی ياد، فقط يادگار چھوڑ گئے
A  : کسے خبر ہے کہ اب پھر کبھی مليں نہ مليں، نظر ميں ايک ابدی انتظار چھوڑ گئے - 
More images by Ain_25: