"*"زندگی اِکــــ خُوبصورت احسـاس ہے"* *مُحبت بانٹنے والوں کیے لئے...!* *لیکن مُحبت بانٹنے والے شــاید کم ہوتے جا رہے کہ زندگیوں میں تلخیوں نے جگہ لینی شروع کر دی ہے...!* *آپ کے دو میٹھے بول کسی کی زندگی بھر کی تھکن کم کر سکتے ہیں...!* *مُسکرائیے, نفرتوں کے جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں...!*" image uploaded on Aug. 27, 2020, 7:22 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*"زندگی اِکــــ خُوبصورت احسـاس ہے"*

*مُحبت بانٹنے والوں کیے لئے...!*

*لیکن مُحبت بانٹنے والے شــاید کم ہوتے جا رہے کہ زندگیوں میں تلخیوں نے جگہ لینی شروع کر دی ہے...!* 

*آپ کے دو میٹھے بول کسی کی زندگی بھر کی تھکن کم کر سکتے ہیں...!*

*مُسکرائیے, نفرتوں کے جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں...!*
A  : *"زندگی اِکــــ خُوبصورت احسـاس ہے"* *مُحبت بانٹنے والوں کیے لئے...!*  - 
More images by Areeba-chaudhry: