"*گندگی پر ہمیشہ مکھی ہی بیٹھتی* ہے *تتلی نہیں ۔۔۔* دوسروں کے پردے رکھنا سیکھو۔ ان کے عیبوں پر نظر مت رکھو کیونکہ لہٰذا فساد پھیلانے والے مت بنو۔ دوسروں کے گھر اندھے بن کر جاؤ اور بہرے بن کر نکلو۔۔۔۔۔۔" image uploaded on Aug. 27, 2020, 7:38 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*گندگی پر ہمیشہ مکھی ہی بیٹھتی* ہے
*تتلی نہیں ۔۔۔*
دوسروں کے پردے رکھنا سیکھو۔
ان کے عیبوں پر نظر مت رکھو کیونکہ

لہٰذا فساد پھیلانے والے مت بنو۔
دوسروں کے گھر اندھے بن کر جاؤ  
اور بہرے بن کر نکلو۔۔۔۔۔۔
A  : *گندگی پر ہمیشہ مکھی ہی بیٹھتی* ہے *تتلی نہیں ۔۔۔* دوسروں کے پردے رکھنا - 
More images by Areeba-chaudhry: