"⚡سادگی ایمان کا حصہ ھے ، فیشن سے عزت نہیں ملتی ، اللہ عزت دیتا ھے ، اپنی نیتوں کو ٹھیک کرلیں ، ڈھیلے ڈھالے اور سادہ حجاب اور برقعے استعمال کریں ، اللہ کی رضا و خوشنودی کو پیش نظر رکھیں ، ⚡اللہ کا حکم پورا کرنے کے لئے پردہ کریں ، دین کے احکامات کا تمسخر نہ اڑائیں !!! ⚡یہ چار دن کی زندگی اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے نہیں ملی تھی ، یہ زندگی ایک امتحان ھے آزمائش ھے ، کہ ⚡کون آخرت کی بہترین تیاری کرنیوالا ھے؟ کون اپنے رب کی رضا اور خوشی کو اہمیت دیتا ہے ؟ اور ⚡کون اپنی نفسانی خواہشات کے پیچھے اندھا دھند بھاگتا ھے ؟ زندگی اسی کھیل تماشے میں ضائع کرنے کے لئے نہیں ھے ، سوچنے کی بات ھے ، ہم بہت خوبصورت نظر آبھی گئے تو کیا ؟ ⚡ فیشن کی دوڑ میں سب سے آگے نکل بھی گئے تو کیا ؟ ہم لوگوں کی نظروں میں بہت جچ بھی گئے تو کیا" image uploaded on Aug. 28, 2020, 7:49 a.m. | Damadam
Damadam.pk
⚡سادگی ایمان کا حصہ ھے ، 
فیشن سے عزت نہیں ملتی ،
اللہ عزت دیتا ھے ،
اپنی نیتوں کو ٹھیک کرلیں ،
ڈھیلے ڈھالے اور سادہ حجاب اور برقعے استعمال کریں ،
اللہ کی رضا و خوشنودی کو پیش نظر رکھیں ، 
⚡اللہ کا حکم پورا کرنے کے لئے پردہ کریں ، 
دین کے احکامات کا تمسخر نہ اڑائیں !!!

⚡یہ چار دن کی زندگی اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے نہیں ملی تھی ،
 یہ زندگی ایک امتحان ھے 
آزمائش ھے ،
کہ 
⚡کون آخرت کی بہترین تیاری کرنیوالا ھے؟ 
کون اپنے رب کی رضا اور خوشی کو اہمیت دیتا ہے ؟
 اور 
⚡کون اپنی نفسانی خواہشات کے پیچھے اندھا دھند بھاگتا ھے ؟ 
زندگی اسی کھیل تماشے میں ضائع کرنے کے لئے نہیں ھے ، 
سوچنے کی بات ھے ، 
ہم بہت خوبصورت نظر آبھی گئے تو کیا  ؟
⚡ فیشن کی دوڑ میں سب سے آگے نکل بھی گئے تو کیا ؟ 
ہم لوگوں کی نظروں میں بہت جچ بھی گئے تو کیا
A  : ⚡سادگی ایمان کا حصہ ھے ، فیشن سے عزت نہیں ملتی ، اللہ عزت دیتا ھے ، اپنی - 
More images by Areeba-chaudhry: