"غزہ میں پانی کی قلت اسرائیل کی طرف سے غزہ کے اکلوتے پاور پلانٹ کو ایندھن کی فراہمی بند ہونے سے شہر میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ چھوٹے چھوٹے معصوم فلسطینی بچے طویل قطاروں میں پانی بھرنے کے لئے کھڑے ہیں۔" image uploaded on Aug. 28, 2020, 7:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
غزہ میں پانی کی قلت
اسرائیل کی طرف سے غزہ کے اکلوتے پاور پلانٹ کو ایندھن کی فراہمی بند ہونے سے شہر میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ چھوٹے چھوٹے معصوم فلسطینی بچے طویل قطاروں میں پانی بھرنے کے لئے کھڑے ہیں۔
A  : غزہ میں پانی کی قلت اسرائیل کی طرف سے غزہ کے اکلوتے پاور پلانٹ کو ایندھن کی - 
More images by Areeba-chaudhry: