""اور الله اپنے بندو کو آزماتا ہے"
خواہشیں پوری کر کے، ارادہ توڑ کر،قیمتی شے چھین کر،عروج دے کر،ذوال لے کر،دل توڑ کر،دل جوڑ کر،مال و دولت سے ،اولاد سے،محبت سے ،نفرت سے،نرمی سے سختی سے،ہر چیز سے آزماتا ہے میرا رب اپنے پیارے بندو کو اور صرف اس کے مومن بندے ہی اسکی آزمائش پہ پورا اترتے ہیں۔۔۔!!!" image uploaded on Aug. 28, 2020, 4:36 p.m. | Damadam