"سب سے ریکویسٹ ہے 9 اور 10 محرم کا روزہ رکھیں اللہ ہم سب کے گناہ معاف کرے نیک اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنے پسندیدہ لوگوں میں شامل کرے
اے تمام جہانوں کے رحمان اور رحیم رب
ہمیں ان نیک لوگوں جیسا بنا دے جو تیری رضا اور محبت کے حقدار ھوئے.🌸♥️
آمین sumameen
Anum malik💔😭😇" image uploaded on Aug. 28, 2020, 6:21 p.m. | Damadam