"جس شخص کے لیے سسکیاں بھر کر روتے ہیں، جائے نماز پر اللہ کے سامنے گڑگڑاتے ہیں، تہجد کی دعاؤں میں مانگتے ہیں، اور وہی شخص ہمارے جذبات احسات اور خواہشات کا تماشہ بنا جائے اور ہمیں اکیلا لاوارث کی طرح چھوڑ جائے تو سوچیں وہ شخص کتنا عزیز ہوگا" image uploaded on Aug. 29, 2020, 7:38 a.m. | Damadam