"اگر کوئی دل سے اتر جائے تو اسے دوبارہ چڑھنے کا موقع ملنا چاہئے، ہوسکتا ہے بیچارہ پھسل کے گر گیا ہو کیونکہ آجکل دل میں میل رکھنے کا عمل بڑھتا جا رہا ہے.. ڈپریشن میں جینے سے بہتر ہے انا کا بت توڑ کر باہر نکلا جائے کسی سے بات کر لی جائے، کسی کو منا لیا جائے، کسی کے ساتھ مسکرا لیا جائے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں کیونکہ مر تو اک دن ایسے بھی جانا ہے" image uploaded on Aug. 29, 2020, 8:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر کوئی دل سے اتر جائے تو اسے دوبارہ چڑھنے کا موقع ملنا چاہئے، ہوسکتا ہے بیچارہ پھسل کے گر گیا ہو کیونکہ آجکل دل میں میل رکھنے کا عمل بڑھتا جا رہا ہے..
ڈپریشن میں جینے سے بہتر ہے انا کا بت توڑ کر باہر نکلا جائے کسی سے بات کر لی جائے، کسی کو منا لیا جائے، کسی کے ساتھ مسکرا لیا جائے
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں کیونکہ
مر تو اک دن ایسے بھی جانا ہے
l  : اگر کوئی دل سے اتر جائے تو اسے دوبارہ چڑھنے کا موقع ملنا چاہئے، ہوسکتا ہے - 
More images by lovingboy11_pk: