"ذرا سنبھل کے ، سخی مجھ سے استفادہ کر بہت قلیل رقم ہوں ، ادھار دی گئی ہوں انا کی بھینٹ چڑھا دے مگر یہ دھیان رہے میں زندگی ہوں ، فقط ایک بار دی گئی ہوں" image uploaded on Aug. 29, 2020, 11:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ذرا سنبھل کے ، سخی مجھ سے استفادہ کر  
بہت قلیل رقم ہوں ، ادھار دی گئی ہوں
   
 انا کی بھینٹ چڑھا دے مگر یہ دھیان رہے
میں زندگی ہوں ، فقط ایک بار دی گئی ہوں
A  : ذرا سنبھل کے ، سخی مجھ سے استفادہ کر بہت قلیل رقم ہوں ، ادھار دی گئی ہوں  - 
More images by Ain_25: