"سوئے رہنے میں بھی حکمت ہے جاگو تو پھر خواب سلانے پڑتے ہیں البم کھول کے دیکھی تو احساس ہوا کیسے کیسے لوگ بھلانے پڑتے ہیں" image uploaded on Aug. 29, 2020, 2:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سوئے رہنے میں بھی حکمت ہے
جاگو تو پھر خواب سلانے پڑتے ہیں

البم کھول کے دیکھی تو احساس ہوا
کیسے کیسے لوگ بھلانے پڑتے ہیں
k  : سوئے رہنے میں بھی حکمت ہے جاگو تو پھر خواب سلانے پڑتے ہیں البم کھول کے - 
More images by killme: