"بےسبب ہی خوش رہنا سیکھیۓ
خود کو اداسی کے خول سے باہر نکالیں اور دیکھیں ابھی بھی دنیا میں بہت کچھ موجود ہے جو کہ آپکی مسرت کا باعث بن سکتا ہے
کسی ایک نقطے پر ٹھہر جاٸیں گے
یا خود کو خول میں قید کرلیں گے تو زندگی آگے کیسے بڑھے گی ۔
ہم بہت کچھ اپنے حصار میں قید رہتے ہوۓ بھی کھو دیتے ہیں اور احساس تب ہوتا ہے جب عمر کا وہ حصہ ہاتھ سے نکل جاتا ہے خود کے لیے وقت نکالیٸے ۔۔خود کو یقین دلاٸیں کہ آپکا ہونا بلاوجہ نہیں ۔۔آپ کا ہونا بھی ایک
اہمیت کا حامل ہے ۔دن کے کسی اوقات اپنے آپ کو جانچیۓ۔پرکھیۓ
بیکار میں ہی اپنی زندگی کے قیمتی لمحات ضاٸع مت کریں ۔
*آپ خود اپنے لئیے اہم ہیں*" image uploaded on Aug. 29, 2020, 3:05 p.m. | Damadam