"جب الله کسی سے محبت کرتا ھے تو اسے تکلیف میں مبتلا کردیتا ھے تاکہ اسکی عاجزی کو سنے۔ درد و زاری کے ساتھ دعا عشق کا نتیجہ ھوتا ھے۔ گُھٹ گُھٹ کے رونا ابتدائی حالت میں ھوتا ھے جب انسان درد اور رونے کی حالت میں "اے مددگار" "اے معین" پکارتا ھے تو آواز صاف ھوتی ھے۔! اسی میں غم والم کی کیفیت ھوتی ھے کہ جزبۂ الہی طاری ھوتا ھے اور انسان درد کے ساتھ گریہ کرتا ھے۔ الله کا عشق اس کی رحمتوں کو متوجہ کردیتا ھے۔ اور وہ پریشانی جو الله کی طرف رجوع کروادے وہ الله کی رحمت ھوتی ھے۔!❤️ ✨ الله اكبر كبيرا✨" image uploaded on Aug. 29, 2020, 3:07 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جب الله کسی سے محبت کرتا ھے تو اسے تکلیف میں مبتلا کردیتا ھے تاکہ اسکی عاجزی کو سنے۔ درد و زاری کے ساتھ دعا عشق کا نتیجہ ھوتا ھے۔ گُھٹ گُھٹ کے رونا ابتدائی حالت میں ھوتا ھے جب انسان درد اور رونے کی حالت میں "اے مددگار"  "اے معین" پکارتا ھے تو آواز صاف ھوتی ھے۔! 
اسی میں غم والم کی کیفیت ھوتی ھے کہ جزبۂ الہی طاری ھوتا ھے اور انسان درد کے ساتھ گریہ کرتا ھے۔ الله کا عشق اس کی رحمتوں کو متوجہ کردیتا ھے۔  اور وہ پریشانی جو الله کی طرف رجوع کروادے وہ الله کی رحمت  ھوتی ھے۔!❤️

✨ الله اكبر كبيرا✨
A  : جب الله کسی سے محبت کرتا ھے تو اسے تکلیف میں مبتلا کردیتا ھے تاکہ اسکی عاجزی - 
More images by Areeba-chaudhry: