"💐🎍🌷☘️🌹🌺🍀 آلسلام علیکم اصل سرمایہ لوگوں کی دعائیں ہیں، جو مفلس کو غنی، بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور بنا دیتی ہے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ ایک خوبصورت زندگی ہمیشہ آپ اور آپ کے خاندان کا نصیب رہے. الله رب ذوالجلال آپ کی تمام نیک حاجات کو پورا فرمائے، آپ کو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین" image uploaded on Aug. 29, 2020, 3:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
💐🎍🌷☘️🌹🌺🍀
آلسلام علیکم
  
اصل سرمایہ لوگوں کی دعائیں ہیں، جو مفلس کو غنی، بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور بنا دیتی ہے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ ایک خوبصورت زندگی ہمیشہ آپ اور آپ کے خاندان کا نصیب رہے. الله رب ذوالجلال آپ کی تمام نیک حاجات کو پورا فرمائے، آپ کو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکھے

 آمین یا رب العالمین
A  : 💐🎍🌷☘️🌹🌺🍀 آلسلام علیکم اصل سرمایہ لوگوں کی دعائیں ہیں، جو مفلس کو غنی، - 
More images by Areeba-chaudhry: