"*لوگ سمجھتے ہیں کہ دوسروں کو بدلنا بہت مشکل کام ہے لیکن میں سمجھتی ہوں کہ خود اپنی ذات کو بدلنا سب سے مشکل کام ہے ہر شخص دوسرے کو بدلنا چاہتا ہے مگر خود کو بے عیب سمجھتا ہے جو انسان خود کو بہتر کرنے میں لگ جاتا ہے اس کی اچھائی کااثردوسروں تک بھی جاتا ہے اور اگر دوسرے نہ بھی بدلیں تو کم از کم خودکو بدلنے والا اتنا مضبوط تو ہو جاتا ہے کہ خود ترسی اور ناشکری کے راستے کو چھوڑ کر ہمت اور صبر سے حالات کا مقابلہ کرے*" image uploaded on Aug. 29, 2020, 3:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*لوگ سمجھتے ہیں کہ دوسروں کو بدلنا بہت مشکل کام ہے لیکن میں سمجھتی ہوں کہ خود اپنی ذات کو بدلنا سب سے مشکل کام ہے ہر شخص دوسرے کو بدلنا چاہتا ہے مگر خود کو بے عیب سمجھتا ہے جو انسان خود کو بہتر کرنے میں لگ جاتا ہے اس کی اچھائی کااثردوسروں تک بھی جاتا ہے اور اگر دوسرے نہ بھی بدلیں تو کم از کم خودکو بدلنے والا اتنا مضبوط تو ہو جاتا ہے کہ خود ترسی اور ناشکری کے راستے کو چھوڑ کر ہمت اور صبر سے حالات کا مقابلہ کرے*
A  : *لوگ سمجھتے ہیں کہ دوسروں کو بدلنا بہت مشکل کام ہے لیکن میں سمجھتی ہوں کہ - 
More images by Areeba-chaudhry: