"متقی تو وہ ہے جو اپنے گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے .... شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : متقی ہونے کیلیے ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ ان سے کبھی کوئی گناہ ہی سرزد نہ ہو، یا وہ خطا و معصیت سے معصوم پیدا کیے گئے ہوں، اگر ایسی کوئی شرط ہوتی تو پوری امت میں کوئی بھی متقی نہ ہوتا۔ متقی تو وہ ہے جو اپنے گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے اور جو گناہوں کو مٹا دینے والی نیکیاں کرتا رہتا ہے۔ 📚 منهاج السنة【 82/7 】" image uploaded on Aug. 29, 2020, 3:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
متقی تو وہ ہے جو اپنے گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے .... 

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

متقی ہونے کیلیے ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ ان سے کبھی کوئی گناہ ہی سرزد نہ ہو، یا وہ خطا و معصیت سے معصوم پیدا کیے گئے ہوں، اگر ایسی کوئی شرط ہوتی تو پوری امت میں کوئی بھی متقی نہ ہوتا۔ 

متقی تو وہ ہے جو اپنے گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے اور جو گناہوں کو مٹا دینے والی نیکیاں کرتا رہتا ہے۔ 

📚 منهاج السنة【 82/7 】
A  : متقی تو وہ ہے جو اپنے گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے .... شیخ الاسلام ابن تیمیہ - 
More images by Areeba-chaudhry: