"سب سے اونچاہے جو کٹ کر وہ سر کس کاہے؟ لٹ کر آبا د ہے جو اب تک وہ گھر کس کا ہے ظلم شبیر کی ہیبت سے نہ لرزے کیونکر کس نبی کا نواسہ ہے پسر کس کا ہے؟" image uploaded on Aug. 29, 2020, 7:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سب  سے اونچاہے جو کٹ کر وہ سر کس کاہے؟
لٹ کر آبا د ہے جو اب تک وہ گھر کس کا ہے
ظلم شبیر کی ہیبت سے نہ لرزے کیونکر
کس نبی کا نواسہ ہے پسر کس کا ہے؟
A  : سب سے اونچاہے جو کٹ کر وہ سر کس کاہے؟ لٹ کر آبا د ہے جو اب تک وہ گھر کس کا - 
More images by Ain_25: