killme : وفا کا آخری سجدہ ستم کی انتہا ہوتی نہ حق کو زندگی ملتی نہ باطل کی قضا ہوتی ... MORE▼کٹا کر سر ہوئی ہیں عظمتیں کونین کی حامل اگر سر جھک گیا ہوتا تو توہین وفا ہوتی - 5 years ago LINK 4REPLIES More images by killme: