"افسوس ناک خبر ۔
سرائیکی کے مہان گائیک شفااللہ خان روکھڑی صاحب دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔ان کی نعش کو اسلام آباد سے میانوالی لایا جا رہا ہے نماز جنازہ میانوالی میں ادا کی جائے گی۔
Anum malik😇" image uploaded on Aug. 30, 2020, 9:18 a.m. | Damadam