"" امام محمد باقر علیہ اسلام نے فرمایا جب امام حسینؑ شہید ہوئےتو اُن کے جسم مبارک پر 320اور کچھ زخم آئےروایت ہے کہ تمام کے تمام زخم بدن کےاگلے حصّے پر تھے کہ انہوں نے ہرگز دشمن کی طرف پشت نہیں کی !(امالی شیخ صدوق ؒ ص 228)" image uploaded on Aug. 31, 2020, 3:36 a.m. | Damadam
Damadam.pk
" امام محمد باقر علیہ اسلام نے فرمایا
جب امام حسینؑ شہید ہوئےتو اُن کے جسم
مبارک پر 320اور کچھ زخم آئےروایت
ہے کہ تمام کے تمام زخم بدن کےاگلے حصّے
پر تھے کہ انہوں نے ہرگز دشمن کی طرف
پشت نہیں کی !(امالی شیخ صدوق ؒ ص 228)
L  : " امام محمد باقر علیہ اسلام نے فرمایا جب امام حسینؑ شہید ہوئےتو اُن کے جسم - 
More images by LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S: