"اک دیہاتی نے گارے مٹی سے گھر بنایا گھر میں اس نے چھوٹی سی مسجد بھی بنائی اس کے سات بیٹے تھے تعمیر مکمل ہوئی تو اس نے بیٹوں کو بلا یا اور کہا میں چاہتا ہوں کہ مسجد کی لپائی جنت کی مٹی سے کرو تم سب بھائی جاؤ اور جنت کی مٹی تلاش کر کے لاؤ بیٹے پریشان ہوگۓ کہ جنت کی مٹی کہاں سے لائیں باپ کا حکم تھا چھ بیٹے ڈھونڈنے نکل کھڑے ہوۓ جبکہ سب سے چھوٹا بیٹا بیمار تھا گھر پر ہی رہا بھائی شام کو تھکے ہارے خالی گھر لوٹے تو کیا دیکھتے ہے چھوٹا بھائی بوری میں مٹی لے کر بیٹھا ہے باپ نے پوچھا بیٹے گھر بیٹھے تجھے جنت کی مٹی کہاں سے مل گئی بیٹے نے کہا سارا دن ماں کے پیچھے پیچھے پھرتا رہا جہاں جہاں وہ قدم رکھتی وہاں وہاں سے مٹی اٹھا اٹھا کر جمع کرتا رہا یہ وہی مٹی ہے یہ ہے ماں کی شان ماں باپ کی عزت کرو کرو💞💞❣💞💞" image uploaded on Aug. 31, 2020, 6:19 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اک دیہاتی نے گارے مٹی سے گھر بنایا گھر میں اس نے چھوٹی سی مسجد بھی بنائی اس کے سات بیٹے تھے تعمیر مکمل ہوئی تو اس نے بیٹوں کو بلا یا اور کہا میں چاہتا ہوں کہ مسجد کی لپائی جنت کی مٹی سے کرو تم سب بھائی جاؤ اور جنت کی مٹی تلاش کر کے لاؤ بیٹے پریشان ہوگۓ کہ جنت کی مٹی کہاں سے لائیں باپ کا حکم تھا چھ بیٹے ڈھونڈنے نکل کھڑے ہوۓ جبکہ سب سے چھوٹا بیٹا بیمار تھا گھر پر ہی رہا بھائی شام کو تھکے ہارے خالی گھر لوٹے تو کیا دیکھتے ہے چھوٹا بھائی بوری میں مٹی لے کر بیٹھا ہے باپ نے پوچھا بیٹے گھر بیٹھے تجھے جنت کی مٹی کہاں سے مل گئی بیٹے نے کہا سارا دن ماں کے پیچھے پیچھے پھرتا رہا جہاں جہاں وہ قدم رکھتی وہاں وہاں سے مٹی اٹھا اٹھا کر جمع کرتا رہا یہ وہی مٹی ہے 
یہ ہے ماں کی شان ماں باپ کی عزت کرو کرو💞💞❣💞💞
M  : اک دیہاتی نے گارے مٹی سے گھر بنایا گھر میں اس نے چھوٹی سی مسجد بھی بنائی اس - 
More images by Mabella: