"اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبۡدَهٗ ؕ
کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں؟
بیشک اللہ اپنے بندوں کے لیے کافی ہے. تو پھر ہمیں دوسروں سے مدد مانگنے کی کیا ضرورت ہے جبکہ ہم جانتے ہیں کہ اللّٰهَ تعالیٰ ہی سب سے زیادہ عطا کرنے والا ہے. کوشش کیا کریں کے اللہ سے خود دعا مانگا کریں کیونکہ جس تڑپ سے آپ دعا مانگ رہے ہوں گے وہ تڑپ کسی اور کے پاس نہیں ہو گی. اور اللہ تو وہ دعا ہی قبول کرتا ہے جو سچے دل سے نکلی ہو." image uploaded on Aug. 31, 2020, 7:35 a.m. | Damadam