"یہ کچے راستے خود ہی بن جاتے ہیں۔ کسی کو بنانے نہیں پڑتے .لوگ گزرتے ہیں پھر پیچھے آنے والوں کے لیے راستہ چھوڑے جاتے ہیں نہ کوئی سڑک نہ کوئی سگنل نہ زیبرہ کراسنگ پھر بھی رستہ تو ہے ۔ یہ راستے یوں ہی نہیـں بن جاتے چلنے والوں کی مشقت کا صلہ ہوتے ہیں." image uploaded on Aug. 31, 2020, 7:43 a.m. | Damadam