"کبھی آپ نے پانی میں گرے تیل کے قطرے کو دیکھا ھے..؟ وہ پھیلتا ھے تو اپنے رنگ بکھیرتا ھے.. اگر پانی چل پڑے تو وہ ساتھ چلتا ھے لیکن وہ قطرہ کبھی ٹوٹتا نہی.. پانی چاھے گدلا ھو یا صاف ' تیل کا وہ قطرہ اپنی شناخت نہیں کھوتا ' پانی کی سطح پر تیرتا رھتا ھے.. کیا ہم تیل کہ اِس قطرے کی طرح نہیں بن سکتے..جب بھی زمانہ ہم کو اپنے میں ضم کرنا چاھے لیکن ہم اپنی نیکی اور اچھائی کی شناخت برقرار رکھیں." image uploaded on Aug. 31, 2020, 8:01 a.m. | Damadam