"*جب ہم ناخوش ہوتے ہیں *ناراض اور ناساز ہوتے ہیں *تو ہر شے دھندلی پڑ جاتی ہے *نہ باہر کا حسن نظر آتا ہے *اور نہ اندر کا *آوازیں مدھم پڑ جاتی ہیں *خوشبوئیں ماند پڑ جاتی ہیں اور کبھی کبھی تو ہم خود کو اتنا کمتر محسوس کرنے لگ جاتے ہیں کہ اس دنیا سے نفرت سی ہونے لگ جاتی ہے *ہر حال میں خوش رہنا سیکھیں لوگ آپکے ساتھ برا کرتے ہیں تو ان کے حق میں بہتری کی دعا کریں میں عـــــزیـــز با قلم خود یہ کہتا ہوں کہ جو *لوگ آپکو چھوڑ* کے جا چکے ہیں یا جانا چاہتے ہیں *ان کو جانے دیں *اور ان کے لیے دعا کرتے رہیں میری طرح*" image uploaded on Aug. 31, 2020, 8:08 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*جب ہم ناخوش ہوتے ہیں
 *ناراض اور ناساز ہوتے ہیں 
 *تو ہر شے دھندلی پڑ جاتی ہے
*نہ باہر کا حسن نظر آتا ہے
 *اور نہ اندر کا
*آوازیں مدھم پڑ جاتی ہیں
 *خوشبوئیں ماند پڑ جاتی ہیں
اور کبھی کبھی تو ہم خود کو
 اتنا کمتر محسوس کرنے لگ جاتے ہیں 
کہ اس دنیا سے نفرت سی ہونے لگ جاتی ہے
 *ہر حال میں خوش رہنا سیکھیں
 لوگ آپکے ساتھ برا کرتے ہیں 
تو ان کے حق میں بہتری کی دعا کریں
 میں عـــــزیـــز با قلم خود یہ کہتا ہوں
 کہ جو *لوگ آپکو چھوڑ* کے جا چکے ہیں
یا جانا چاہتے ہیں
 *ان کو جانے دیں
 *اور ان کے لیے دعا کرتے رہیں میری طرح*
A  : *جب ہم ناخوش ہوتے ہیں *ناراض اور ناساز ہوتے ہیں *تو ہر شے دھندلی پڑ جاتی - 
More images by Areeba-chaudhry: