"میں سوچتا ہوں ناجانے کہاں سے آگئے ہیں, ہمارے بیچ زمانے کہاں سے آگئے ہیں میں شہر والا سہی تُو تو گاؤں زادی ہے, تجھے بہانے بنانے کہاں سے آگئے ہیں" image uploaded on Aug. 31, 2020, 8:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں سوچتا ہوں ناجانے کہاں سے آگئے ہیں,
ہمارے بیچ زمانے کہاں سے آگئے ہیں

میں شہر والا سہی تُو تو گاؤں زادی ہے,
تجھے بہانے بنانے کہاں سے آگئے ہیں
A  : میں سوچتا ہوں ناجانے کہاں سے آگئے ہیں, ہمارے بیچ زمانے کہاں سے آگئے ہیں میں - 
More images by Ain_25: