"م کیوں دوسرووں کو ان کے عقائد اور نظریات کے ساتھ جینے نہیں دیتے؟
کیوں اتنے تنگ نظر و تنگ دل ہیں ہم کہ جیو اور جینے دو پر عمل نہیں کرتے...
ہمیں دوسروں پر اپنی رائیے ٹھونسنی ہی کیوں ہوتی ہے؟
بھئی اگر آپ اپنے عقائد میں راضی و خوش ہیں تو اگلا بندہ بھی راضی ہے...
آپ اپنے حال پہ رہیں اسے اپنے حال پہ چھوڑ دیں...
اپ نے اپنا حساب دینا ہے.... زید بکر کا نہیں...
دل وڈے کرو... دماغ وسیع کرو... اور اس بات کو کھلے متھے قبول کرو کہ ہر فرد الگ سوچ کے ساتھ پیدا ہوا ہے، اسے قدرت نے سوچنے سمجھنے کی الگ صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ ۔ارے بھئی جس انسان سے آپکے چھوٹے سے انگوٹھے کا پرنٹ نہیں میچ کر رہا ذہن و دل اور ان میں بسنے والی سوچ و خیالات کیا میچ کریں گے۔
جدت بھی تو یہی ہے ناں" image uploaded on Aug. 31, 2020, 9:49 a.m. | Damadam