"عنوان : گھریلو ملازموں پر ظلم 😭😭 شادی کی پہلی ہی صبح گھر میں کہرام مچ گیا۔ دلہا میاں نے کام والی کو تھپڑ رسید کر دیا تھا۔ "حد ہوتی ھے جہالت کی۔۔۔" "لیکن امی یہ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ھے۔۔۔ دیکھیں تو اس کے ہاتھ میں میری دلہن کی منہ دکھاٸی کا کنگن ھے" اور وہ بیچاری ہکّا بکّا ایک کونے میں کھڑی ایک ایک کا منہ دیکھ رہی تھی۔ امی نے اس بیچاری کو پکڑ کر سیج والے بیڈ پر بٹھایا اور اپنے بیٹے کو غضبناک آنکھوں سے اپنے ساتھ باہر آنے کا اشارہ کیا اور کہا۔۔۔ کمبخت یہ کام والی نہیں، دلہن ھے تمہاری۔ ابھی منہ دھو کر آئی ہے 😂۔۔ وما الینا الہ البلاغ المبین" image uploaded on Sept. 1, 2020, 1:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
i  : عنوان : گھریلو ملازموں پر ظلم 😭😭 شادی کی پہلی ہی صبح گھر میں کہرام مچ - 
More images by imoN: