"_ایک الجھی ہوئی لڑکی
اسے ڈر لگتا ہے رشتوں کے ٹوٹ جانے سے
ایک الجھی ہوئی لڑکی
اسے ڈر لگتا یے خوابوں کے ادھورے رہ جانے سے
ایک الجھی ہوئی لڑکی
اسے ڈر لگتا ہے خواہشوں کے نامکمل رہ جانے سے
ایک الجھی ہوئی لڑکی
اسے ڈر لگتا یے موسموں کے بدلنے سے
ایک الجھی ہوئی لڑکی
اسے ڈر لگتا یے پتوں کے جھڑ جانے سے
ایک الجھی ہوئی لڑکی
اسے ڈر لگتا یے کسی کو کھو دینے سے
ایک الجھی ہوئی لڑکی
اسے ڈر لگتا یے آنکھوں میں نمی کے رہ جانے سے
ایک الجھی ہوئی لڑکی
اسے ڈر لگتا ہے بیچ راہ میں ہاتھ چھوڑ جانے والوں سے
ایک الجھی ہوئی لڑکی
اسے ڈر لگتا ہے اپنوں کے روٹھ جانے سے
ایک الجھی ہوئی لڑکی
اسے ڈر لگتا ہے خود سے ہار جانے سے۔۔۔
B@bLii" image uploaded on Sept. 1, 2020, 9:08 a.m. | Damadam