"خدانخواستہ اگر کوئی شخص آپ کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرے یا آپ کو آپکا پرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز) کو لیک آؤٹ کرنے کی دھمکی دے تو اس صورت میں ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سے رابطہ کریں. سائبر ہریسمنٹ ہیلپ لائن 0800-39393 یہ آپکی شناخت بنا سامنے لائے آپکی شکایت درج کرانے میں نہ صرف آپکی مدد کریں گے بلکہ محکمہ FIA اس شکایت پر سخت کاروائی بھی کرے گا. اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ہماری ان بہنوں کی مدد کریں جو اس پریشانی میں مبتلا ہیں. جزاک اللہ" image uploaded on Sept. 1, 2020, 3:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
A  : خدانخواستہ اگر کوئی شخص آپ کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرے یا آپ کو آپکا پرسنل - 
More images by AymanG: