"کبھی ایسا بھی ہو جاناں
میں جو لکھو
تمہارے دل پہ یوں اترے
سنہری جل پری جیسے
روپہلی چاندنی میں
کھللھلاتی جھیل میں اترے
کہ جیسے نیگوں پانی پہ تیرا اور میرا
عکس ظاہر ہو
تو ایسا ہو
وہیں وہ پل ٹہر جائے
سمے کی سانس تھم جائے
کبھی ایسا بھی ہو
جاناں" image uploaded on Sept. 1, 2020, 7:46 p.m. | Damadam