"عورت کبھی بھی پیسے اور شاندار گاڑی بنگلوں پر نہیں مرتی اگر کوئی اس بات پر بحث کرے تو یہ ایک سراسر جھوٹ ہے یہ پھر مذاق کی حد تک مانا جاتا ہے یہ پھر کسی لڑکی کے کردار پر کیچڑ پھینکا جاتا ہے کہ اس نے اچھی سہوليات گاڑے بنگلہ، بینک بیلنس دیکھ کر مجھ سے کنارہ کیا مجھے چھوڑ دیا، مجھ سے بیوفائی کی یہ سب ہزاروں میں سے کوئی ایک لڑکی ہوگی، میں مانتا ہوں کہ واقعی کچھ ایسی لڑکیاں بھی ہوتی ہیں جو سب سے پہلے اپنے لیے شاندار مستقبل کو آگے رکھتی ہیں یہ پھر ان کے خون میں عیش و عیاشی کی لالچ دوڑتی ہے جبکہ ایک نسلی لڑکی کبھی بھی ان فضول چیزوں میں دلچسپی نہیں لیتی.
ایک بہترین لڑکی سب سے اول عزت کرنے والا ہمسفر تلاش کرتی ہے جو اس کی اور اس کے والدین اور خاندان کی عزت کرے جو شخص شریف ہو اور جو اس لڑکی کی ذات سے مخلص ہو. وفاداری اور عزت سب سے پہلا درجہ ہے" image uploaded on Sept. 2, 2020, 10:17 a.m. | Damadam