"بچھڑنے کی اذیّت کو اگر تم جاننا چاھو تو کچھ پل کو ذرا یہ سانس اپنی روک کر دیکھو تمہیں محسوس یہ ہو گا بچھڑنا موت جیسا ہے...!!" image uploaded on Sept. 2, 2020, 3:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بچھڑنے کی اذیّت کو
اگر تم جاننا چاھو
تو کچھ پل کو
ذرا یہ سانس اپنی روک کر دیکھو 
تمہیں محسوس یہ ہو گا
بچھڑنا موت جیسا ہے...!!
C  : بچھڑنے کی اذیّت کو اگر تم جاننا چاھو تو کچھ پل کو ذرا یہ سانس اپنی روک کر - 
More images by Chanda+princess: