"آ نیند کا سودا کریں
اک خواب لیں اک خواب دیں
اک خواب تو آنکھوں میں ہے
اک چاند کے تکیئے تلے
دھاگے توڑ لاؤ چاندنی سے نور کے
گھونگھٹ ہی بنالو روشنی سے نور کے
شرماگئی تو آغوش میں لو
سانسوں سے الجھی رہیں میری سانسیں
ہونٹ سے ہلکے ہلکے بول نہ ہلکے ہلکے
آ نیند کا سودا کریں
اک خواب لیں اک خواب دیں
اک خواب تو آنکھوں میں ہے
اک چاند کے تکیئے تلے
کتنے دنوں سے یہ آسماں بھی سویا نہیں ہے
آؤ اس کو سلادیں
عمریں لگیں کہتے ہوئے
دو لفظ تھے اک بات تھی
وہ ایک دن سو سال کا
سو سال کی وہ رات تھی
کیسا لگے جو چپ چاپ دونوں
پل پل میں پوری صدیاں بِتا دیں" image uploaded on Sept. 2, 2020, 8:14 p.m. | Damadam