"" لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے لوگوں سے دور رہتی ہوں🍂
مت سمجھو کہ آتے نہیں مجھے آدابِ ملاقات
خلوص کی بندی ہوں، عادت سے مجبور رہتی ہوں
جن سے بڑھا میرا رابطہ، غم ہی ملے🍂
اب رابطے نہیں بڑھاتی، بہت مصروف رہتی ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتی ہوں🍂
ہر وقت کھوئی رہتی ہوں اپنی ہی تلاش میں
بہت تھک گئی ہوں، اپنوں سے دور رہتی ہوں....
Anum malik😇" image uploaded on Sept. 3, 2020, 10:30 a.m. | Damadam