"ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی کاجول اور اجے دیوگن نے ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا، کاجول اپنی بیٹی نیاسا کے ساتھ سنگاپور جارہی ہیں جبکہ اجے دیوگن بھارت میں اپنے بیٹے کے ساتھ رہیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں پھیلی عالمی وباءکورونا وائرس کے خوف کے باعث اداکارہ کاجول اپنی اکلوتی بیٹی نیاسا کو اکیلے سنگاپور نہیں بھیجنا چاہتیں اس لیے انہوں نے خود بھی نیاسا کے ساتھ سنگاپور جانے کا فیصلہ کیا ہے۔" image uploaded on Sept. 3, 2020, 11:02 a.m. | Damadam