"زندگی کی شام ہونے والی ہے
آج ہے کل نہیں..
سانسوں کی ڈور کب تھم جائے کچھ پتہ نہیں.
اپنے آپ کو سنبھال لیجیۓ•
اپنی زندگی کی ترجیحات مقرر کر لیجیے...دنیا کے دھوکے سے نکل آئیے.
Maf kr k Sony ke adat apnao good night
Anum malik😇" image uploaded on Sept. 3, 2020, 6:08 p.m. | Damadam