"تُو تَو وہ تھا کہ جو راہوں سے پلٹ آتا تھا
وہ تو میں تھا کہ جسے روگ ملے، سوگ ملے
تُو نے دیکھی نہیں اے شخص ابھی دَربدری
کیسے کہتا ہے؟ تجھے جوگ ملے! سوگ ملے!
یہ مرا بخت مجھے تُو نہ ملا، سکھ نہ ملا
تیری قسمت کہ تجھے لوگ ملے، سوگ ملے" image uploaded on Sept. 3, 2020, 6:47 p.m. | Damadam