"جب تیری یادیں دل کو چھیڑنے لگتی ہے تب ہی ایک بوتل شراب کی پی لیتا ہوں... پینا شوق نہیں ہے میرا میں مجبور ہوں جس سینے میں تو بسی اسے تھوڑا جلا لیتا ہوں.. جس سینے میں تو بسی اسے تھوڑا جلا لیتا ہوں..یہ جانتا ہوں میں کبھی تجھے بھول نہیں پاؤں گا...تیری یادوں کو سینے سے کبھی نکال نہیں پاؤں گا....مگر جان اب میں سب کچھ بھول جانا چاہتا ہوں.... تیری یادوں کی دنیا سے نکل کر بہت دور جانا چاہتا ہوں...اس لئے میں شراب کو ہونٹوں سے لگا لیتا ہوں.....کچھ پل کے لئے ہی سہی پر میں تیری یادوں کو مٹا دیتا ہوں تیری یادوں کو مٹا دیتا ہوں....بڑی عجیب ہے شراب جس کو بلانے کے لیے پیتا ہوں.. اسی کی تصویر ہر جام میں بنا دیتا...جب تیری یادیں دل کو چھیڑنے لگتی ہیں تب بھی ایک بوتل شراب پی لیتا ہوں." image uploaded on Sept. 4, 2020, 3:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جب تیری یادیں دل کو چھیڑنے لگتی ہے تب ہی ایک بوتل شراب کی پی لیتا ہوں...
پینا شوق نہیں ہے میرا میں مجبور ہوں جس سینے میں تو بسی اسے تھوڑا جلا لیتا ہوں..
جس سینے میں تو بسی اسے تھوڑا جلا لیتا ہوں..یہ جانتا ہوں میں کبھی تجھے بھول نہیں پاؤں گا...تیری یادوں کو سینے سے کبھی نکال نہیں پاؤں گا....مگر جان اب میں سب کچھ بھول جانا چاہتا ہوں....
تیری یادوں کی دنیا سے نکل کر بہت دور جانا چاہتا ہوں...اس لئے میں شراب کو ہونٹوں سے لگا لیتا ہوں.....کچھ پل کے لئے ہی سہی پر میں تیری یادوں کو مٹا دیتا ہوں  تیری یادوں کو مٹا دیتا ہوں....بڑی عجیب ہے شراب جس کو بلانے کے لیے پیتا ہوں..
 اسی کی تصویر ہر جام میں بنا دیتا...جب تیری یادیں دل کو چھیڑنے لگتی ہیں تب بھی ایک بوتل شراب  پی لیتا ہوں.
V  : جب تیری یادیں دل کو چھیڑنے لگتی ہے تب ہی ایک بوتل شراب کی پی لیتا ہوں... - 
More images by Viper: