"اپنی زندگی میں کچھ نا کچھ دوسروں کو دینا شروع کردیں .
کسی کو راستہ ،
کسی کو علم ،
کسی کو وقت ،
کسی کو مشورہ اور کسی ضرورت مندکو اس کی ضرورت کے مطابق کچھ پیسے ، کچھ کپڑے ، کچھ کھانے کو دیتے رھیں ۔
آسانیاں بانٹیں۔
"جتنا زیادہ آپ دینے والے بنیں گے اتنے زیادہ آپ اللہ کریم سے لینے والے بن جائیں گے ۔ اتنی زیادہ آپ کی زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہو جائیں گی"" image uploaded on Sept. 4, 2020, 7:02 a.m. | Damadam