"خاموشی کا ہرگز یہ مطلب نہیں لینا چاہیے کہ سامنے والا لاجواب ہے یا کمزور اور جھوٹا ہے ہوسکتا ہے وہ اپنے رب کی
طرف سے دیے جانے والے جواب کے انتظار میں ہو، جس کا جواب کوئی نہ دے اس کا جواب اللہ تعالیٰ دیتا ہے ." image uploaded on Sept. 4, 2020, 7:25 a.m. | Damadam