"ہم لوگ ہدايت مانگتے ہيں اللہ سے۔۔۔ ليکن ہمارے ہدايت کے کانسيپٹ ہی کلئير نہيں ہيں۔۔۔ ہدايت يہ نہيں کہ بس مل گئی اور زندگی بن گئی۔۔۔ ہدايت ايک ساری عمر کی جدوجہد ہے۔۔۔ ہر دن کے ہر گھنٹے کے ہر پل ميں آپکو کچھ فيصلے کرنے ہوتے ہيں۔۔۔ اور ہدايت يہی ہے کہ ہر لمحے ميں اپنے نفس سے لڑ کر اللہ کی رضا کے مطابق فيصلے کيے جائيں اور ہماری خود سے يہ لڑائی ساری زندگی چلتی رہتی ہے
يقين مانيں اللہ آپ سے محبت کرتا ہے تبھی آپکو گراتا ہے۔۔۔ وہ ديکھتا ہےکہ آپ کا دل گناہوں کی ذيادتی کی وجہ سے پتھر کا ہوگيا ہے سو اسکو اب توڑنا ہو گا۔۔۔ يہ بھی اللہ کی رحمت ہوتی ہے کہ وہ اس طريقے سے انسان کو پلٹنے کا موقع ديتا ہے۔۔۔
*بنت آ دم*" image uploaded on Sept. 4, 2020, 7:31 a.m. | Damadam